پاکستان کا پہلا ڈراما فلم سٹی کس شہر میں بننے جارہا ہے؟

جمعہ 18 اپریل 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے پاکستانی ڈراما انڈسٹری کو سپورٹ کرنے کے لیے ڈی ایچ اے سٹی کراچی کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔

انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے خوشی کا اظہار کیا اور اپنی شراکت داری کا اعلان کیا۔ انہوں نے کیپشن میں بتایا کہ انہیں اس بات پر فخر ہے کہ وہ اس اہم منصوبے کا حصہ بنی ہیں جو پاکستانی ڈراما اور تفریحی صنعت کو ترقی دینے میں مددگار ثابت ہوگا۔ انہوں نے اسے پاکستان کی کہانی سنانے والوں کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا۔

کیپشن میں انہوں نے لکھا، ’ڈی ایچ اے سٹی کراچی کے ساتھ اپنی شراکت داری کا اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے، جس کا باقاعدہ معاہدہ آئی پی ایس دبئی میں کیا گیا۔ یہ منصوبہ فلم اور ٹیلی ویژن کے لیے پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی مختص جگہ کی ترقی کے لیے ہے۔ یہ قدم پاکستان کی ڈراما صنعت کی ترقی اور بہتری کے لیے ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔ ڈی ایچ اے سٹی کراچی کا شکریہ کہ انہوں نے میرے وژن پر یقین کیا، آئیے ہم سب مل کر پاکستانی کہانی سنانے والوں کے لیے کچھ بڑا بنائیں‘۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ushna Shah-Amin (@ushnashah)

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر بھی شیئر کیں جس میں وہ اس منصوبے میں شامل افراد کے ساتھ ملاقات کرتی ہوئی نظر آ رہی تھیں، اداکارہ کے ساتھ ان کے شوہر حمزہ امین بھی موجود تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سینیئر صحافیوں کا ’وی نیوز‘ اسلام آباد دفتر کا دورہ، استقبال اور تحائف پیش

  اسلام آباد میں فیفا ورلڈ کپ 2026 کی تقریبات کا آغاز، سیالکوٹ کی فٹبال نے میلہ لوٹ لیا

عمران خان کی حکومت کے خاتمے میں بیرونی سازش ثابت نہیں، سائفر پر بحث پرانا سیاسی بیانیہ

ایران پر حملے کا فیصلہ ایک گھنٹے میں کرنے والا تھا لیکن پھر معاملہ مؤخر کردیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان اور ایشیائی بینک کے درمیان بڑا معاہدہ، این-5 کی تعمیرِ نو کے لیے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ویڈیو

سینیئر صحافیوں کا ’وی نیوز‘ اسلام آباد دفتر کا دورہ، استقبال اور تحائف پیش

بلوچستان کے نوجوانوں کی سماجی و اقتصادی ترقی کے پروگرام میں بھرپور شرکت

سعد رفیق کیخلاف سوشل میڈیا مہم، شیخ سائرہ کی روتے ہوئے لیگی رہنما سے اپیل، ایران پر حملے کی تیاری، امریکا کا پیغام

کالم / تجزیہ

سندھ طاس: ثالثی عدالت کے فیصلے کے بعد کیا ہو گا؟

وزیر آغا‘ ایک عہد جو مکالمہ بن گیا

قدم قدم سوئے حرم