5 لڑاکا طیاروں کا نقصان اٹھانے والے بھارت نے 3 جنگی طیاروں کی تباہی کا اعتراف کر لیا

بدھ 7 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان پر میزائل حملوں کے جواب میں بریگیڈ ہیڈ کوارٹر سمیت فضائیہ کے  5  جنگی طیاروں کا نقصان اٹھنے والے بھارت نے 3 جنگی طیاروں کی تباہی کا اعتراف کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں:پاک فوج کا بھارت کو منہ توڑ جواب، 5 جنگی طیارے اور بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ

انٹرنیشنل میڈیا رپورٹ کے مطابقب بھارتی حکومتی ذرائع کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں 3 لڑاکا طیارے گر کر تباہ ہو گئے۔

بھارت کے جموں اور کشمیر کے علاقے میں بدھ کے روز 3 لڑاکا طیارے گر کر تباہ ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی فضائیہ کے تباہ شدہ طیارے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی

پاکستان نے کی جانب سے جوابی کارروائی اس کی حدود میں بھارتی جنگی مداخلت پر کی گئی۔

واضح پاکستان نے بھارت فوج کے بریکگیڈیئر ہیڈ کوارٹر کی تباہی کے ساتھ انڈیا کے 5 طیارے مار گرائے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp