سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: رچرڈ گرینل کا ایک بار پھر عمران خان کے حق میں بیان، پی ٹی آئی کو اب بھی امید
توہین عدالت کیس کی سماعت کے لیے 5 رکنی آئینی بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔
یہ بینچ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں مقدمے کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیے: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست ڈی لسٹ کر دی
توہین عدالت کیس کی سماعت جمعرات کو ہوگی۔ 25 مئی 2022 کے عدالتی حکم کے برخلاف لانگ مارچ پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ ہوا تھا۔