سپریم کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست ڈی لسٹ کر دی

بدھ 7 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواستوں کی سماعت کا معاملہ، سپریم کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست ڈی لسٹ کر دی۔

یہ بھی پڑھیں:پشاور پی ٹی آئی کا سیاسی قبلہ، یہیں سے انصاف کی توقع ہے، کنول شوزب

پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب نے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی۔

گزشتہ روز 13 رکنی بینچ کے سامنے توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر تھی۔

عدالت نے گزشتہ روز توہین عدالت کی درخواست پر بھی نوٹس جاری کیے تھے۔

آج 11 رکنی بینچ کے سامنے توہین عدالت کا مقدمہ ڈی لسٹ کر دیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جج کے ڈیسک پر کالا جادو کرنے والی 65 سالہ خاتون کمرہ عدالت سے گرفتار

خوابوں کا تعاقب مہنگا پڑ گیا، سوئٹزرلینڈ میں کروڑوں کی نوکری چھوڑنے والا نوجوان پچھتانے لگا

’شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن‘ یہ راز تنخواہ داروں کی سمجھ سے بالاتر ہے، رانا ثنا اللہ خان

سالگرہ کے دن موت کا تحفہ: پولیس اہلکار نے اہلیہ کو چوراہے پر قتل کر دیا

ماجد ستی قتل کیس: فرخ کھوکھر سمیت 3 ملزمان کو عمر قید کی سزا

ویڈیو

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

وی ایکسکلوسیو: ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان اور قطر کی ثالثی اب بھی کلیدی حیثیت رکھتی ہے، اعزاز چوہدری

کالم / تجزیہ

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

بلوچستان: پری ٹیررازم ، ٹیررازم اور پوسٹ ٹیررازم