شیخ سدیس کی زیر صدارت اجلاس، حج پلان کی سخت نگرانی کا اعلان

جمعرات 8 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مسجدِ حرام و مسجدِ نبوی کے دینی امور کے سربراہ، شیخ عبدالرحمن السدیس کی زیرصدارت اجلاس میں حج پلان کی سخت نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزارت مذہبی امور کی جانب سے حج پروازوں کی معلومات کے لیے ہیلپ لائن قائم

 حج 1446ھ کے لیے صدارت کی مشاورتی کونسل کے اجلاس میں شیخ السدیس نے کہا ہے کہ  کے عملی منصوبے کو بہتر سے بہتر بنانے اور ضیوف الرحمان کے روحانی تجربے کو مزید مؤثر بنانے کے لیے حج پلان کی سخت نگرانی اور مکمل گورننس نہایت اہم ہے۔

مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں صدارت کی مشاورتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شیخ سدیس نے کہا کہ صدارت، خادمینِ حرمین شریفین کی ہدایات پر عمل درآمد کے لیے پرعزم ہے، تاکہ حجاج کرام کو بہترین سہولیات فراہم کی جاسکیں۔

یہ بھی پڑھیں: عازمین حج کی آمد سے قبل تمام سہولیات کی موجودگی کو یقینی بنا رہے ہیں، ڈی جی حج

انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت سے فائدہ اٹھا کر حج کا معتدل پیغام دنیا بھر میں کئی زبانوں میں پہنچایا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان