آزاد کشمیر: بھارتی گولہ باری سے 11 افراد شہید، 22 زخمی ہوئے، ایس ڈی ایم اے

جمعرات 8 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آزادکشمیر میں بھارتی گولہ باری و فائرنگ سے مجموعی طور پر 11 بیگناہ افرد شہید اور 22 زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا دیکھے گی اور گونج بھی سنائی دے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

ایس ڈی ایم اے نے بھارتی گولہ باری اور فائرنگ سے ہونے والے نقصان کی تفصیل جاری کر دی ہے جس کے تحت مظفرآباد میں 3، پونچھ میں2،حویلی 2 اور کوٹلی میں 4 بےبیگناہ شہری شہید ہوئے ۔

 مظفرآباد میں 3،جہلم ویلی1،پونچھ 6،حویلی 5،کوٹلی میں 7فراد زخمی ہوئے ۔

بھارتی گولہ باری سے 12مکانات مکمل تباہ، 121 کو جزوی نقصان پہنچا اور ایک دکان بھی تباہ ہوئی۔

وادی نیلم میں کمپلین آفس برقیات مکمل تباہ ہوا جبکہ مظفرآباد میں ایک مسجد شہید، 2 گاڑیاں اور ایک شیڈ مکمل تباہ ہوگئے۔

مزید پڑھیے: ’بندر کے ہاتھ ناریل‘: فرانسیسی اخبار نے بھارتی فضائیہ کی خامیاں، آپریشن سیندور کے سیاہ پہلو اجاگر کردیے

جہلم ویلی میں ایک مسجد، محکمہ جنگلات کی چیک پوسٹ، بی ایچ یو اور مڈل اسکول کو نقصان پہنچا۔

پونچھ میں ایک مسجد اور ایک موٹر سائیکل کو نقصان پہنچا۔

مزید پڑھیں: پاک بھارت کشیدگی: پاکستان نے اب تک بھارت کے کتنے ڈرونز گرادیے؟

کوٹلی میں 2 مساجد،ایک اسکول، ایک گورنمنٹ بوائزکالج، ایک شیڈ اور 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔

علاوہ ازیں ایس ڈی ایم اے کے مطابق آزادکشمیر بھر میں 10 جانور بھی مارے گے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

افواہیں مسترد، اڈیالہ جیل انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل بہتر قرار دیدی

تحریک انصاف دہشتگردوں سے مذاکرات پر زور دیتی ہے، ان سے ایک ضلع ہی واپس لے کر دکھادے، خرم دستگیر خان

اچھے معاشی دن دور دور تک نظر نہیں آتے، مفتاح اسماعیل

کیا نوعمری 32 سال تک جاری رہتی ہے؟ نئی تحقیق نے دماغ کی 5 اہم ارتقائی منزلیں بیان کر دیں

دھرمیندر کی مسکراہٹ اور شفقت کبھی نہیں بھول سکوں گی، ارچنا پورن سنگھ

ویڈیو

پاکستان میں بے روزگاری کا طوفان، 56 لاکھ لوگ بے روزگار، خیبر پختونخوا سب سے آگے

شہباز شریف کی چھٹی، مریم نواز اگلی وزیراعظم، قومی اسمبلی تحلیل، نئے الیکشن کی گونچ، کل کا دن اہم کیوں؟

وی ایکسکلوسیو: اسمبلی توڑ دیتا تو آج بھی وزیراعظم ہوتا، چوہدری انوارالحق

کالم / تجزیہ

این اے 18 ہری پور سے ہار پی ٹی آئی کو لے کر بیٹھ سکتی ہے

دیوبند کا سب سے بڑا محسن : محمد علی جناح

پاکستان کا جی ایس پی پلس سفر جاری رہے گا