ڈی جی آئی ایس پی آر کی ’نمل‘ کے طلبا و طالبات اور اساتذہ کے ساتھ نشست

منگل 20 مئی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بی ایل اے اور فتنہ الخوارج ہندوستانی ایما پر پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہیں۔

یہ بھی پڑھیں فوج نے اپنا کام کیا یا نہیں؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ نشست

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) اسلام آباد کیمپس کے طلبا اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کی۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہاکہ ہندوستان خطے میں دہشتگردوں کی آماجگاہ ہے، ہم سب نے مل کر ایک آہنی دیوار کی مانند دہشتگردی کو شکست دینی ہے۔ پاکستان امن کا گہوارہ ہے، اور پاکستان کی فتح دراصل امن کی فتح ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہاکہ پاکستانی افواج عوام سے ہیں اور عوام پاکستانی افواج سے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں پاکستان حملہ کرے گا تو دنیا دیکھے گی اور گونج بھی سنائی دے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

اس موقع پر طلبا و طالبات نے کہاکہ پاک فوج نے جس طرح بھارت کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے وہ اسے زندگی بھر یاد رہے گا، ہمیں اپنی افواج پر فخر ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان