کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی سستی، نوٹیفکیشن جاری

جمعرات 5 جون 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں کمی کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قائمہ کمیٹی: چیئرمین حفیظ الدین سی ای او کے الیکٹرک پر برہم، اجلاس سے نکال دیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی الیکٹرک (کے الیکٹرک) صارفین کے لیے 2 روپے 99 پیسے فی یونٹ، بجلی سستی کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیپرا کے فیصلوں سے اصلاحاتی عمل کو نقصان پہنچ سکتا ہے، وزارت توانائی نے تحفظات کا اظہار کردیا

نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی مارچ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، جس کا ریلیف صارفین کو جون کے بجلی بلوں میں ملے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp