عید قربان پر سکردو کی مویشی منڈی میں یاک کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ پہاڑوں میں پلنے والا یہ جانور دیسی گھی، انڈے اور جڑی بوٹیوں کھا کر پروان چڑھتا ہے۔ اس کا گوشت نہ صرف لذیذ بلکہ غذائیت سے بھرپور ’پروٹین پاور ہاؤس‘ ہے۔ یاک گلگت بلتستان کی ثقافت کی علامت اور قربانی کا منفرد انتخاب ہے۔ اس کے بارے میں مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں