قلعہ روہتاس پاکستان کا ایک شاندار تاریخی قلعہ ہے جو 16ویں صدی میں شیر شاہ سوری نے دفاعی مقاصد کے لیے تعمیر کروایا تھا۔
ضلع جہلم میں واقع یہ قلعہ اپنی عظیم دیواروں، بلند دروازوں اور شاندار فوجی فن تعمیر کی بنا پر یونیسکو کے عالمی ورثے میں شامل ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مظفرآباد کا رتا قلعہ، ساڑھے 400 سال پرانا تاریخی ورثہ
یہ نہ صرف تاریخی اہمیت رکھتا ہے بلکہ فن تعمیر اور حکمت عملی کا بھی بہترین نمونہ ہے۔ تفصیل جانیے اس رپورٹ میں۔