مسجد نبویؐ میں ٹھنڈی چھاؤں دیتی 250 خودکار چھتریاں عابدین کے لیے بڑی نعمت

بدھ 16 جولائی 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے صحن میں نصب 250 خودکار چھتریاں دنیا کی سب سے بڑے سایہ داری کے نظام کا حصہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مسجد نبویؐ کے صحن کے پنکھے، جمال بھی کمال بھی

ہر چھتری 24×24 میٹر کے رقبے کو ڈھانپ کر مجموعی طور پر 143،000 مربع میٹر سایہ فراہم کرتی ہے۔

40 ٹن وزنی یہ چھتریاں فائبر گلاس اور فائر پروف کپڑے سے بنی ہیں۔ ان کی سنہ 2010 سے سنہ 2012 کے دوران تنصیب مکمل ہوئی۔

مزید پڑھیے: مسجد نبوی کی چھتریاں: آرام، سہولت اور فنِ تعمیر کا شاہکار

چھتریاں دن میں 2 بار خودکار طور پر کھلتی بند ہوتی ہیں اور گرمیوں میں درجہ حرارت 10-8 ڈگری کم کر دیتی ہیں۔

یہ منصوبہ سعودی حکومت کے اس وژن کا عکس ہے جو عبادت کے ماحول کو سہولت اور تقدس سے ہم آہنگ بناتا ہے۔ دیکھیے یہ ویڈیو رپورٹ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وینیزویلا پر امریکی حملے کے بعد ’جیک رائن‘ سیریز کا کلپ کیوں وائرل ہوا؟

ریٹائرمنٹ کے بعد لیونل میسی کیا کرنا پسند کریں گے؟ فٹبالر نے خود بتادیا

پی ٹی آئی کا 8 فروری کو کوئی شو نہیں ہوگا، یہ پہیہ جام ہڑتال کی صلاحیت نہیں رکھتے، رانا ثنااللہ

پنجاب میں دھند کا راج برقرار، مختلف موٹرویز بند

امریکا کے بغیر روس اور چین کو نیٹو کا کوئی خوف نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

خیبرپختونخوا میں گورنر راج، کیا سہیل آفریدی کی چھٹی کا فیصلہ ہوگیا؟

تبدیلی ایک دو روز کے دھرنے سے نہیں آتی، ہر گلی محلے میں عوام کو متحرک کریں گے، سلمان اکرم راجا

کراچی میں منفرد  ڈاگ شو کا انعقاد

کالم / تجزیہ

امریکا تیل نہیں ایران اور چین کے پیچھے وینزویلا پہنچا

وینزویلا کی’فتح‘ کے بعد، دنیا کا نقشہ کیا بنے گا؟

منو بھائی کیوں یاد آئے؟