اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 23 ملین ڈالر کے اضافے کے بعد 14,525.6 ملین ڈالر ہو گئے ہیں۔
پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر 11 جولائی 2025 کو 19,957.1 ملین ڈالر تھے۔
یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کا ہدف عبور، اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 5 ارب ڈالر کا تاریخی اضافہ
کمرشل بینکوں کی تحویل میں زرِمبادلہ کے خالص ذخائر 5,431.5 ملین ڈالر ہیں، زر مبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر 19,957.1 ملین ڈالر ہیں۔