عمران خان کی گرفتاری کے وقت اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیا ہوا؟

منگل 9 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق وزیراعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈائری برانچ سے گرفتار کیا گیا تو اس وقت کیا ہوا؟ پی ٹی آئی کے وکیل نعیم حیدر اور رکن قومی اسمبلی علی اعوان کی وی نیوز کے نامہ نگار زبیر علی خان سے گفتگو

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp