امام الحق کا دل بھی مچلنے لگا

بدھ 25 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملتان: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق کا دل بھی شادی کے لیے مچلنے لگا۔

کرکٹر امام الحق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ دلہا کے لیے تیار کردہ کلا پہنے ہوئے ہیں۔ انہوں ںے تصویر کے ساتھ لکھا کہ وہ کسی کسی اور کی شادی میں شرکت کے لیے وارڈروب ٹرائلز کر کر کے تھک گئے ہیں۔

انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ “جناب اب ہمیں بھی کچھ سوچنا پڑے گا”

امام الحق نے اپنی شیئر کردہ تصویر کے ساتھ ویڈنگ سیزن کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔

امام الحق کی شیئر کردہ تصاویر پر کرکٹر فواد عالم نے لکھا کہ “امی ڈرامے نہ کرو، سچ بتا دو اپنے وارڈروب سلیکشن کے لیے گئے تھے نا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان