آزاد کشمیر حکومت نے سیلاب سے بچنے کے لیے ریسکیو سینٹر قائم کر دیا۔
مظفرآباد میں 2 میل کے مقام پر بنایا گیا ریسکیو سینٹرایک اہم خدمت انجام دے رہا ہے جہاں ریسکیو اہلکاروں نے اب تک 19 افراد کو دریا کی خطرناک لہروں سے بچایا ہے۔
یہ سینٹر سیلاب یا دیگر آبی حادثات کے دوران لوگوں کی جان بچانے کے لیے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ تفصیل جانیے سید باصر علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔













