خیبرپختونخوا میں بادل پھٹنے سے تباہی، کیا کلاؤڈ برسٹ روکا جاسکتا ہے؟

پیر 18 اگست 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر، باجوڑ، بٹگرام، سوات، مانسہرہ میں سیلاب کے باعث سینکڑوں افراد جاں بحق ہوئے اور ان علاقوں میں ریسکیو کاروائیاں جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیے: مقبوضہ کشمیر: کشتواڑ میں کلاؤڈ برسٹ سے تباہی، کم از کم 46 افراد ہلاک

ان اضلاع میں پورے سال کی بارش ایک ہی دن میں ہوگئی۔ کلاؤڈ برسٹ کے باعث سیلاب آگیا جس سے ہزاروں گھر بھی تباہ ہوئے۔

مزید پڑھیے: بروقت اقدامات سے بڑے نقصان سے بچ گئے، مزید کلاؤڈ برسٹس کا اندیشہ ہے، وزیراعظم

کلاؤڈ برسٹ کیسے کہتے ہیں، یہ کیوں ہوتا ہے، کیا کلاؤڈ برسٹ کی روک تھام ممکن ہے؟ موسمیاتی تبدیلی کے باعث مزید قدرتی آفات کا خدشہ۔ جانیے اس ویڈیو رپوٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp