مظفرآباد کے مرکز میں واقع خادم الحرمین الشریفین مسجد اسلامی فن تعمیر، روحانی سکون اور خواتین کی عبادت میں شرکت کی سہولیات کے باعث منفرد مقام رکھتی ہے۔
سعودی حکومت کی مالی معاونت سے بنی یہ عظیم الشان مسجد کشادہ صحن، بلند میناروں اور خوبصورت خطاطی کے ساتھ ہر دل کو چھو لیتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پشاور: گور کتری میں مندر اور مسجد کی 100 سالہ ہم آہنگی
رمضان المبارک میں خواتین کے لیے تراویح کا خصوصی انتظام اور جمعہ کی نماز کے لیے مخصوص جگہ اسے شہر کی دیگر مساجد سے ممتاز بناتا ہے۔ تفصیل جانیے سید محسن رضا کاظمی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔