معروف صحافی و سینیئر اینکر پرسن ابصار عالم کی والدہ انتقال کرگئیں۔
ابصار عالم صاحب کی والدہ محترمہ انتقال فرما گئی ہیں نمازِ جنازہ آج شام 5:30بجے H-11 قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائے گی @AbsarAlamHaider
— Umar Cheema (@UmarCheema1) August 20, 2025
ابصار عالم کی والدہ کی نماز جنازہ آج شام ساڑھے پانچ بجے ایچ الیون قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔
ابصار عالم کی والدہ کے انتقال پر سیاسی و سماجی رہنماؤں اور صحافی برادری نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔














