مالاکنڈ بورڈ سالانہ انٹر امتحان میں افعان طالبہ نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
یہ بھی پڑھیں: اپنی ہو یا پرائی مٹی چھوڑنا مشکل: دہائیوں بعد پاکستان بدری پر افغان باشندے روپڑے، میزبان بھی دل گرفتہ
طالبہ نے حکومت سے پاکستان میں تعلیم جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیے: اب تک 3 لاکھ افغان مہاجرین رضاکارانہ طور پر واپس جا چکے ہیں: قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
مالاکنڈ بورڈ کے سالانہ رزلٹ میں جامعہ سنگولئی کی طالبات نے پہلی اور اور تیسری پوزیشن حاصل کیں۔ دیکھیے محمد اسلام کی یہ ویڈیو رپورٹ۔