ڈاکٹر واسع شاندار تنخواہ و مراعات چھوڑ کر انگلینڈ سے کوئٹہ کیوں واپس آگئے؟

بدھ 10 ستمبر 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ہموطن غریبوں کا درد بانٹنے والے مسیحا ڈاکٹر واسع نے وطن کی محبت میں بیرون ملک 32لاکھ روپے کی تنخواہ چھوڑ کر کوئٹہ میں محض ڈیڑھ لاکھ  روپے تنخواہ پر ملازمت کرلی۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ کے داؤد خان نے اپنی بنجر زمین کیسے آباد کی؟

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے مسیحا کارڈیک سرجن  کو سول ایوارڈ کے نامزدگی کا  اعلان گزشتہ روز پریس کانفرنس میں کیا۔

ڈاکٹر واسع ہارٹ سرجن ہیں اور انہوں نے این آئی سی وی ڈی میں خدمات سرانجام دیں اور بعد ازاں کوئٹہ میں اوپن ہارٹ سرجریز کرتے رہے۔

گزشتہ ایک سال سے وہ ملک انگلینڈ میں بطور ہارٹ سرجن خدمات سانجام دے رہے تھے۔

مزید پڑھیں: کوئٹہ کے نوجوان کا کمال: گھر کی چھت پر نایاب جانوروں کی پناہ گاہ بنا لی

وہ کہتے ہیں کہ وہ اپنی سرزمین کے غریب  باسیوں کا علاج کرنے کی نیت سے پرتعیش زندگی چھوڑ کر واپس آگئے۔ مزید تفصیل جانیے منان مندوخیل کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دی ہنڈرڈ میں پاکستانی کرکٹرز کی شرکت خطرے میں، آئی پی ایل روابط آڑے آگئے

حکومتی مراعات: ایپل کمپنی پاکستان میں آئی فون تیار کرے گی

ہاکی کی بحالی کا مشن شروع، ایڈہاک صدر نے پی ایچ ایف میں بڑی اصلاحات کا اعلان کردیا

’یہ ناقابلِ قبول ہے‘، اکشے کمار کی بھارت میں نسل پرستی کے واقعات کی سخت مذمت

پنجاب میں اسٹروک مینجمنٹ پروگرام، فالج کے مریضوں کے لیے نئی زندگی کی نوید

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب