انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں معمولی کمی

پیر 15 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کی کرنسی ایکسچینج مارکیٹ میں پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

حالیہ تبدیلی کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر 284.97 روپے ریکارڈ کی گئی ۔

پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر 75.98، اماراتی درہم 77.60، قطری ریال 78.20، کویتی دینار 928.34، بحرینی دینار 755.88 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قیمت 190 روپے42 پیسے، کنیڈین ڈالر 210 روپے 83 پیسے اور یو کے پاؤنڈ355 روپے 76 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نواز شریف کا داتا دربار کا دورہ، مزار پر پھول چڑھائے، ملکی سلامتی کے لیے دعائیں

ٹیکسٹائل کونسل کا پائیدار برآمدی ترقی اور زرمبادلہ بڑھانے کا عزم، حکومتی پالیسیوں کو سراہا

این ایچ اے کا قومی شاہراہوں کے اطراف تجارتی سرگرمیوں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

شادی کی تقریب میں حد سے زیادہ بے تکلفی، ہانیہ عامر اور یاسر حسین کی ویڈیوز وائرل

غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک اسرائیلی جارحیت پر بول پڑے

ویڈیو

ریاض: پاکستان انٹرنیشنل اسکول میں سالانہ اسپورٹس گالا، نظم و ضبط اور ٹیم اسپرٹ کا بہترین مظاہرہ

لاہور میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گرنے کا واقعہ، عوام کیا کہتے ہیں؟

وزیراعظم پاکستان سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

دہشتگردی کے خلاف جنگ جیتنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں

وفاق اور گل پلازہ

’لڑکی لیزنگ پر لے لو‘