بلوچستان: چاغی میں ٹریفک حادثہ، 6 ہلاک 14 زخمی

منگل 16 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان کے ضلع چاغی کی تحصیل نوکنڈی کے مقام پر دو پک اپ گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم میں 6 افراد ہلاک جبکہ 14 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

لیویز حکام کے مطابق تصادم کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث متاثرہ افراد بری طرح جھلس گئے۔

تمام زخمی مسافروں کو نوکنڈی کے دیہی طبی مرکز منتقل کردیا گیا جہاں سے تین زخمیوں کو تشویشناک حالت میں کوئٹہ  منتقل کیا گیا ہے۔

ہلاک شدگان میں 4 کا تعلق نوکنڈی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نیشنل ایکشن پلان پر اتفاق رائے موجود، دہشتگردی کے معاملے پر سیاسی الزام تراشی بند ہونی چاہیے، طلال چوہدری

واٹس ایپ بدلنے جارہا ہے، صارفین کے لیے پریمیم فیچرز کا اعلان

واٹس ایپ بیٹا صارفین کے لیے نیا فیچر، چینل اپڈیٹس کی کارکردگی جانچنا آسان

نواز شریف کا داتا دربار کا دورہ، مزار پر پھول چڑھائے، ملکی سلامتی کے لیے دعائیں

ٹیکسٹائل کونسل کا پائیدار برآمدی ترقی اور زرمبادلہ بڑھانے کا عزم، حکومتی پالیسیوں کو سراہا

ویڈیو

ریاض: پاکستان انٹرنیشنل اسکول میں سالانہ اسپورٹس گالا، نظم و ضبط اور ٹیم اسپرٹ کا بہترین مظاہرہ

لاہور میں ماں بیٹی کے مین ہول میں گرنے کا واقعہ، عوام کیا کہتے ہیں؟

وزیراعظم پاکستان سے آذربائیجان کے صدر کے خصوصی نمائندے کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

دہشتگردی کے خلاف جنگ جیتنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں

وفاق اور گل پلازہ

’لڑکی لیزنگ پر لے لو‘