عمران خان کا پولیس فائرنگ سے 25 غیر مسلح مظاہرین کی ہلاکت کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

جمعرات 18 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عمران خان نے سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے پولیس فائرنگ سے 25 غیر مسلح مظاہرین کی ہلاکت اور سیکڑوں زخمیوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔

ملکی موجودہ صورتحال اور کارکنان کی غیرقانونی گرفتاریوں کے پیش نظر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ قوم کو بدمعاشوں، مجرموں، اخلاقیات سے عاری بے وقوفوں نے اپنے قبضے میں لے رکھا ہے۔

انہوں نے لکھا کہ ملک اپنے بدترین معاشی بحران میں ڈوب رہا ہے، ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری عروج پر ہے۔ وقت آ گیا ہے قوم آواز اٹھائیں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔

عمران خان نے مزید کہا کہ تمام اقتدار پر قابض لوگ اس بات پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں کہ کس طرح سب سے بڑی اور واحد وفاقی پارٹی کو کچل کر ملک میں دہشت گردی کا راج قائم کیا جائے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان