پشاور رنگ روڈ پر دھماکا: 1 شخص جاں بحق، 3زخمی

جمعرات 18 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پشاور میں رنگ روڈ پر دھماکے سے سے 1 شخص جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس اور بی ڈی یو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی

پولیس کے مطابق واقعہ رنگ روڈ حیات آباد ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا۔ دھماکا موٹر سائیکل میں ہوا ہے۔ جبکہ دھماکے کی نوعیت کے حوالے تفتیش جاری ہے۔

پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق واقعہ تھانہ پشتخراہ کی حدود میں ہوا۔ انعام اللہ مارکیٹ میں ودود نامی شخص موٹر سائیکل ٹھیک کرنے کے لیے لے کر آیا تھا،

پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق جوں ہی مستری نے کام شروع کیا ایک زور دار دھماکہ ہوا۔ جس کے نتیجے میں ودود سمیت تین افراد زخمی ہو گئے جب کہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت زرداد علی سکنہ تاج آباد کے نام سے ہوئی۔ زخمیوں اور لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ بی ڈی یو ٹین شواہد اکٹھا کر رہی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سیلاب اور گندم پر سیاست کرنے والوں کو جواب ملے گا، مریم اورنگزیب کا پیپلزپارٹی پر وار

کھیل سے جنگ

’معافی مانگو‘: مریم نواز کے بیان پر پیپلزپارٹی کا سینیٹ سے بھی واک آؤٹ، قانون سازی کے بائیکاٹ کا اعلان

ٹرافی چاہیے تو بھارتی کپتان میرے دفتر آکر مجھ سے لے لیں، محسن نقوی کا بھارتی بورڈ کو دوٹوک پیغام

سعودی کابینہ کا اجلاس: فلسطین کے حق میں سفارتکاری اور پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون کی توثیق

ویڈیو

’صدر ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے میں پاکستان نے بڑا اہم کردار ادا کیا ہے‘

ٹرینوں کا اوپن آکشن: نجکاری یا تجارتی حکمت عملی؟

نمک منڈی میں چپلی کباب نے بھی جگہ بنالی

کالم / تجزیہ

کھیل سے جنگ

یہ حارث رؤف کس کا وژن ہیں؟

کرکٹ کی بہترین کتاب کیسے شائع ہوئی؟