میلبرن میں بھارتی کمیونٹی اور سکھوں کے درمیان جھڑپیں

پیر 30 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

میلبرن میں بھارتی کمیونٹی کی سکھوں کے درمیان جھڑپیں ہوگئیں۔

خالصتان ریفرنڈم کے موقع پرخالصتان کی آزادی کے حق میں مظاہرہ کرنیوالے افراد کوروکنے کے لیے ترنگابرداربریگیڈ نے میدان میں اترنےکی کوشش کی۔

سکھ کمیونٹی کے جوانوں نے ترنگا برداروں کو بھاگنے پرمجبور کردیا۔

خالصتان ریفرنڈم میں 55 ہزار سے زائد سکھوں نے آزاد ریاست کے حق میں ووٹ دیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی ایس ایل 11، کراچی کنگز نے معین علی کو اسکواڈ میں شامل کرلیا

قازقستان کا پاکستان سے 50 ہزار ٹن آلو منگوانے کا ارادہ

میں اور بھائی والد سے ملنے آنا چاہتے ہیں لیکن حکومت ویزا نہیں دے رہی، عمران خان کے بیٹےکا شکوہ

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر ملاقات ضرور ہوگی، وقت اور جگہ کا تعین تاحال نہیں ہوا، رانا ثنااللہ

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا، وزیراعظم شہباز شریف

ویڈیو

پورا پاکستان بھی اگر بسنت فیسٹیول منانے لاہور آجائے تو ہم ٹریفک کنٹرول کر لیں گے ۔سی ٹی او لاہور اطہر وحید

پاکستان اور امریکا ایران مذاکرات، پی ٹی آئی احتجاج اور بھارت میچ بائیکاٹ کی اپ ڈیٹ

وی ایکسکلوسیو: دہشتگردی کے خلاف لڑائی کسی فرد یا ادارے کی نہیں پوری قوم کی جنگ ہے، انوارالحق کاکڑ

کالم / تجزیہ

فاطمہ بھٹو کس قیامت سے گزریں؟

حادثے سے بڑا سانحہ

اگر جیفری ایپسٹین مسلمان ہوتا؟