نیٹ فلکس کا کورین اداکارہ سؤلی کی دستاویزی فلم ریلیز کرنے کا اعلان

پیر 22 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

فلموں سے متعلق سب سے بڑے پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے آنجہانی کورین اداکارہ سؤلی کو ’پرسونا‘ نامی انتھولوجی سیریز کی ایک قسط میں دکھائے جانے کا اعلان کیا ہے۔

دستاویزی فلم کی یہ قسد 16 جون کو ریلیز کی جائے گی اور اس میں اداکارہ کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے دکھایا جائے گا۔ یہ انٹرویو 2019 میں اس وقت لیا گیا تھا جب وہ پانچ سیزنز پر مشتمل ایک سیریز بنانے کی تیاری کر رہی تھیں۔ جب وہ اکتوبر میں انتقال کر گئیں تو اس وقت وہ اس سیزیز کی دوسری قسط کے نصف حصہ میں ہی کام کر پائی تھیں۔

خوبرو مرحوم کورین اداکارہ سؤلی کے پرستار یہ خبر سن کر بہت خوش ہیں کیوں کہ وہ ایک بار پھر سے ہی آخری بار ہی سہی اسکرین پر اپنی پسندیدہ اسٹار کو دیکھیں گے۔

پرستار یہ امید بھی کر رہے ہیں کہ نیٹ فلکس اس کی جاری قسط کو یقیناً یاد گار بنائے گا۔ ایک مداح نے لکھا کہ اس کی بالکل توقع نہیں تھی کہ میں اپنی پسندیدہ اسٹار کو پھر دیکھ پاؤں گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان