سردی کی شدت میں اضافہ، سندھ میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیے گئے

ہفتہ 10 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیر تعلیم سندھ نے سردی کی شدت کے پیش نظر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں اسکولز کب سے کھلیں گے؟ وزیر تعلیم رانا سکندر نے تاریخ کا اعلان کردیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبے بھر میں اسکولوں کے آغاز اور چھٹی کے اوقات میں ایک گھنٹے کا فرق کیا گیا ہے۔ فیصلے کے تحت اسکول اب صبح 8 بجے کے بجائے 9 بجے کھلیں گے۔

اوقات کار میں یہ تبدیلی جاری سرد لہر کے باعث کی گئی ہے تاکہ طلبہ کو صبح کے اوقات میں شدید سردی سے بچایا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں: اسکولز کے طلبہ و طالبات کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی

نئے اوقات کا اطلاق پیر سے سندھ بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہوگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’ایپسٹین نے اپنے گھناؤنے راز مجھے بتائے‘ متاثرہ خاتون کے چونکا دینے والے انکشافات

جیفری ایپسٹین کو خفیہ دستاویزات دینے کا الزام، سابق پرنس اینڈریو کی ’زیرِ تفتیش‘ رہائی

نامور فلم ساز گھر میں مردہ پائے گئے، لاش کئی روز تک پڑی رہنے کا انکشاف

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

’عوام کو خشک روٹیاں دکھا کر پچھلے گیٹ سے کھانے منگواتے رہے‘، دھرنے کے دنوں کی منفرد ویڈیو وائرل

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب