منسٹری آف آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے زیر اہتمام ملک بھر میں ‘انڈس اے ائی ویک’ منایا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: سرحد پار ڈیجیٹل مالیاتی نظام: پاکستان اور امریکی کمپنی میں تعاون کا آغاز
اس پروگرام میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک کے آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سے وابستہ افراد شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیے: فری ڈیجیٹل ٹریننگ اور ماہانہ وظیفہ، مریم نواز نے خواتین کو خوشخبری سنا دی
پروگرام کا مقصد پاکستان میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کو فروغ دینا اور اسٹارٹس آپس کو اشتراک اور جدت کو فروغ دینا ہے۔ تفصیل جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔













