کراچی: صدر میں 7 منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

منگل 20 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی کے علاقے صدر میں 7 منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ 7 منزلہ عمارت کی چوتھی منزل پر لگی، اور اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق صدر کے علاقے میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی گاڑیاں روانہ کردی گئی ہیں تاکہ بروقت آگ پر قابو پایا جا سکے۔

واضح رہے کہ کراچی کے گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے باعث ہونے والے جانی نقصان کی وجہ سے شہر قائد کی فضا سوگوار ہے، لوگ اب بھی اپنے پیاروں کی تلاش میں اسپتالوں کے چکر لگا رہے ہیں۔

دوسری جانب ڈی این اے کے ذریعے لاشوں کے شناخت کرکے باقیات ورثا کے حوالے کی جارہی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان