جہانگیر نگر یونیورسٹی میں ہجرت کرنے والے پرندوں کی آمد میں تیزی سے کمی

ہفتہ 24 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 

 

بنگلہ دیش کے جہانگیر نگر یونیورسٹی کیمپس میں اس موسمِ سرما صرف تقریباً 1,500 ہجرتی پرندے ریکارڈ کیے گئے، جو گزشتہ سالوں کے 6,000 سے 7,000 پرندوں کے مقابلے میں نمایاں کمی ہے۔ ماہرین اس کمی کو ماحولیاتی نظام کی بگڑتی صورتحال کی علامت قرار دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بحالی کے بعد 63 سمندری پرندے جدہ کے ساحل پر آزاد

رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی کے جھیلوں اور پانی کے ذخائر میں پرندوں کی کمی کی وجہ انسانی دباؤ، غیر منصوبہ بند تعمیرات، ایکوی کلچر کے لیے جھیلوں کی لیز، شور و روشنی کی آلودگی اور قدرتی خوراک کے ذرائع کا نقصان ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ارد گرد کے علاقے میں تالابوں اور قدرتی مسکن کی حفاظت نہ کی گئی تو یہ کمی مستقل ہو سکتی ہے اور یونیورسٹی کی جھیلوں کا مشہور ہجرتی پرندوں کا موسمِ سرما ختم ہو جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

محسن نقوی کی ہاکی کھلاڑیوں سے ملاقات، مکمل تعاون اور فوری اقدامات کا اعلان

علما کرام کی جانب سے بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت، امن اور مکالمے پر زور

عمران خان سے نہ کوئی ڈیل ہوئی ہے نہ ہوگی، حکومت کی پیشکش میثاقِ استحکامِ پاکستان ہے، رانا ثنا اللہ

پاکستان اور امریکا کا روزویلٹ ہوٹل سے متعلق اہم معاہدہ

عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں ہونے چاہی، طارق فضل چوہدری

ویڈیو

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

رمضان ایک نئی شروعات اور ایک نئی امید کا مہینہ

غزہ میں پائیدار امن ہمارا مشن، وزیراعظم شہباز شریف کا بورڈ آف پیس سے خطاب

کالم / تجزیہ

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب

عمران خان کو تحریک انصاف سے بچاؤ

دوراہے پر کھڑی تحریک انصاف