فروری 2026 میں کرکٹ کے 3 مختلف ایونٹس، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کب مدمقابل ہوں گی؟

اتوار 25 جنوری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

فروری 2026 میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 3 مختلف ایونٹس میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، جن کی تاریخیں بھی سامنے آگئی ہیں۔

روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے سپر سکس مرحلے، ٹی20 ورلڈ کپ 2026 اور ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں آمنے سامنے ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں: انڈر19 ایشیا کپ، ایک بار پھر پاک بھارت ٹاکرے کا امکان

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے گروپ مرحلے میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جس کے بعد سپر سکس مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ یکم فروری کو شیڈول کیا گیا ہے۔

ٹی20  ورلڈ کپ 2026 کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت 15 فروری کو سری لنکا کے شہر کولمبو میں مدِ مقابل ہوں گے۔

اسی طرح ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے تحت بھی پاکستان اور بھارت کی ویمنز ٹیمیں 15 فروری کو میدان میں اتریں گی۔

یہ بھی پڑھیں: ’کھیل جاری رہنا چاہیے‘، گنگولی کا پاک بھارت ایشیا کپ ٹاکرے پر تبصرہ

پاک بھارت میچز کو عالمی سطح پر غیر معمولی دلچسپی سے دیکھا جاتا ہے، کرکٹ شائقین کی توجہ دونوں ٹیموں کی حکمت عملی، کھلاڑیوں کی فارم اور ایونٹس کی صورتحال پر مرکوز رہے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’ایپسٹین نے اپنے گھناؤنے راز مجھے بتائے‘ متاثرہ خاتون کے چونکا دینے والے انکشافات

جیفری ایپسٹین کو خفیہ دستاویزات دینے کا الزام، سابق پرنس اینڈریو کی ’زیرِ تفتیش‘ رہائی

نامور فلم ساز گھر میں مردہ پائے گئے، لاش کئی روز تک پڑی رہنے کا انکشاف

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

’عوام کو خشک روٹیاں دکھا کر پچھلے گیٹ سے کھانے منگواتے رہے‘، دھرنے کے دنوں کی منفرد ویڈیو وائرل

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب