بلوچستان میں شہید ہونے والا پاک بحریہ کا جوان میانوالی میں سپرد خاک

اتوار 1 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے پاک بحریہ کے شہید محمد شاہ زیب کو ان کے آبائی گاؤں عیسیٰ خیل ضلع میانوالی میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کردیا گیا۔

نماز جنازہ میں پاک بحریہ کے افسران و جوانوں کے علاوہ سول و ملٹری حکام اور شہید کے لواحقین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

شہید محمد شاہ زیب نے پسنی میں دہشتگردی کے بزدلانہ حملے کے دوران دفاع کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔

پاک بحریہ نے شہید کی عظیم قربانی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

راجن پور اور کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کا صفایا، 500 سے زائد مجرموں نے ہتھیار ڈال دیے، مریم نواز

’ویلنٹائن ڈے کو اپنی اقدار کے مطابق منا کر نکاح کو آسان بنانا ہوگا‘

عمران خان کی صحت کے معاملے پر کسی کو سیاست نہیں کرنے دوں گا، سہیل آفریدی نے واضح کردیا

پاک بھارت میچ سے قبل بابر اعظم کا جونیئر کھلاڑیوں کو اہم مشورہ

اپوزیشن احتجاج جاری، اراکین کو پارلیمنٹ کے اندر محبوس رکھا گیا ہے، تحریک تحفظ آئین کا الزام

ویڈیو

’ویلنٹائن ڈے کو اپنی اقدار کے مطابق منا کر نکاح کو آسان بنانا ہوگا‘

عمران خان کی بینائی 85 فیصد ضائع، اس کا ذمے دار کون؟

پاکستان-انڈیا ٹی20: خواتین شائقین کی قومی ٹیم سےامیدیں

کالم / تجزیہ

بنگلہ دیش کے عام انتخابات، ’جین زی‘ اور جماعت اسلامی

بنگلہ دیش الیکشن: کون، کیسے اور کیوں جیتا؟

محمود اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟