گرامیز 2026 کے بڑے ایوارڈز کن فنکاروں نے جیت لیے؟

پیر 2 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاس اینجلس میں 68 ویں سالانہ گرامی ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں عالمی سطح کے نمایاں موسیقار اور فنکار شریک ہوئے جس کی میزبانی معروف کامیڈین ٹریور نوح نے چھٹی اور آخری بار کی۔

اس سال کے بیسٹ نیو آرٹسٹ کے نامزد تمام 8 فنکار لیون تھامس، اولیویا ڈین، کاتسئی، دی ماریاز، ایڈیسن رائے، سومبر، ایلکس وارن اور لولا ینگ نے مشترکہ پرفارمنس دی۔ اس کے علاوہ برونو مارس، روزے، ٹائلر دی کریئیٹر، لیڈی گاگا، سبری کارپنٹر، جسٹن بیبر، کلپز اور فیریل ولیمز نے بھی پرفارم کیا۔

گرامیز 2026 کے ایوارڈ فاتحین کون رہے؟

سونگ آف دی ایئر: بیلی آئلیش نے اپنی ہٹ سونگ Wildflower کے ساتھ یہ ایوارڈ اپنے نام کیا۔

ریکارڈ آف دی ایئر: کینڈریک لامار اور SZA نے Luther کے لیے یہ اعزاز حاصل کیا۔

البم آف دی ایئر: DeBÍ TiRAR MáS FOToS کو سال کا بہترین البم قرار دیا گیا۔

بیسٹ نیو آرٹسٹ: اولیویا ڈین نے نئے فنکار کے طور پر نمایاں کارکردگی دکھائی۔

بیسٹ ریپ البم: کینڈریک لامار کا GNX بہترین ریپ البم قرار پایا۔

بیسٹ موسیقی اربانا البم: بیڈ بنی کا DeBÍ TiRAR MáS FOToS لاطینی موسیقی کی شاندار کامیابی کے طور پر سراہا گیا۔

بیسٹ پاپ وکل البم: لیڈی گاگا کی Mayhem کو بہترین پاپ وکل البم قرار دیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اپوزیشن احتجاج جاری، اراکین کو پارلیمنٹ کے اندر محبوس رکھا گیا ہے، تحریک تحفظ آئین کا الزام

ایپسٹین اسکینڈل کی گونج برطانیہ تک، سابق سفیر مینڈلسن سے جواب طلب

آلو کے کاشتکاروں کے لیے خوشخبری: مریم نواز کا وزیراعظم شہباز شریف کو برآمدات بڑھانے کے لیے خط

گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی یونٹ فعال، خصوصی تھانہ قائم

غزہ پر خاموشی قبول نہیں، اروندھتی رائے کا برلن فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار

ویڈیو

عمران خان کی بینائی 85 فیصد ضائع، اس کا ذمے دار کون؟

پاکستان-انڈیا ٹی20: خواتین شائقین کی قومی ٹیم سےامیدیں

عمران خان سے سیاسی اختلافات ذاتی دشمنی نہیں، آنکھ کی تکلیف پر سیاست کرنا مجرمانہ کوشش ہے، طارق فضل چوہدری

کالم / تجزیہ

بنگلہ دیش کے عام انتخابات، ’جین زی‘ اور جماعت اسلامی

بنگلہ دیش الیکشن: کون، کیسے اور کیوں جیتا؟

محمود اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟