کراچی: فلیٹ میں دھماکا، فائر بریگیڈ کی کارروائی جاری

منگل 3 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 3 میں واقع قائداعظم کالونی کے ایک رہائشی فلیٹ میں دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی ایئرپورٹ دھماکا: دہشتگرد کیسے اور کہاں چھپے رہے، ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

اطلاع ملتے ہی پولیس، ریسکیو ٹیمیں اور فائر بریگیڈ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

فائر بریگیڈ کی جانب سے آگ پر قابو پانے کی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیے ہیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

مزید پڑھیے: کراچی ایئرپورٹ کے باہر خودکش دھماکا کیس میں ملزمہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت اور وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے تاہم حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال کنٹرول میں ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سپریم کورٹ: سروس میٹر کیس میں وفاقی حکومت کی اپیل خارج، تاخیر معاف کرنے کی استدعا مسترد

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کی ملاقات میں کن امور پر گفتگو ہوئی؟

’ٹی وی کی آواز کم کرنے کو کیوں کہا‘، بیوی نے شوہر کو چاقو مار کر قتل کر دیا

ایران پر ممکنہ حملہ: برطانیہ کا امریکا کو فوجی اڈے دینے سے انکار

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو 10 سے 15 دن کی ڈیڈ لائن، معاہدہ نہ ہوا تو ’سنگین نتائج‘ کی دھمکی

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب

عمران خان کو تحریک انصاف سے بچاؤ