لاہور ہائیکورٹ کا بسنت کو محفوظ بنانے کے لیے تمام حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا حکم

بدھ 4 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور ہائیکورٹ نے بسنت کے موقعے پر عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری حفاظتی اقدامات مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں محفوظ بسنت کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک

عدالت نے بسنت کے دوران ریڈ زون میں واقع پارکوں میں میڈیکل سہولیات کے کیمپس قائم کرنے کی بھی ہدایت جاری کی ہے۔

یہ عبوری حکم جسٹس ملک اویس خالد نے گزشتہ سماعت کے تحریری فیصلے میں جاری کیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ بسنت فیسٹیول کے دوران تمام متعلقہ فریقین عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔

عدالت نے مزید ہدایت کی کہ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام سہولیات کو فعال رکھا جائے۔

اس موقعے پر اے ڈی سی جی کی جانب سے عدالت میں رپورٹ پیش کی گئی جس میں بتایا گیا کہ تین ہسپتالوں کو موبلائز کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے: لاہور میں بسنت کے رنگ بکھر گئے

لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی مزید سماعت 11 فروری تک ملتوی کر دی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی ایس ایل 11، کراچی کنگز نے معین علی کو اسکواڈ میں شامل کرلیا

قازقستان کا پاکستان سے 50 ہزار ٹن آلو منگوانے کا ارادہ

میں اور بھائی والد سے ملنے آنا چاہتے ہیں لیکن حکومت ویزا نہیں دے رہی، عمران خان کے بیٹےکا شکوہ

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر ملاقات ضرور ہوگی، وقت اور جگہ کا تعین تاحال نہیں ہوا، رانا ثنااللہ

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا، وزیراعظم شہباز شریف

ویڈیو

پورا پاکستان بھی اگر بسنت فیسٹیول منانے لاہور آجائے تو ہم ٹریفک کنٹرول کر لیں گے ۔سی ٹی او لاہور اطہر وحید

پاکستان اور امریکا ایران مذاکرات، پی ٹی آئی احتجاج اور بھارت میچ بائیکاٹ کی اپ ڈیٹ

وی ایکسکلوسیو: دہشتگردی کے خلاف لڑائی کسی فرد یا ادارے کی نہیں پوری قوم کی جنگ ہے، انوارالحق کاکڑ

کالم / تجزیہ

فاطمہ بھٹو کس قیامت سے گزریں؟

حادثے سے بڑا سانحہ

اگر جیفری ایپسٹین مسلمان ہوتا؟