وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان سے فلسطین کو 28ویں امدادی کھیپ روانہ

پیر 9 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے فلسطین کے لیے مزید 100 ٹن امدادی سامان روانہ کر دیا، جو الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے بھیجی گئی۔ یہ سامان خیموں پر مشتمل ہے اور خصوصی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور سے روانہ ہوا۔

مزید پڑھیں: جنوری میں اسرائیلی آبادکاروں کے حملوں سے مغربی کنارے میں ریکارڈ تعداد میں فلسطینی بے گھر ہوئے، اقوامِ متحدہ

اب تک 28 امدادی کھیپوں کے ذریعے بھیجی گئی امداد کا مجموعی وزن 2,727 ٹن ہو چکا ہے۔ روانگی تقریب کے مہمانِ خصوصی وزیرِ ہاؤسنگ پنجاب میان بلال یاسین تھے، جبکہ این ڈی ایم اے، وزارت خارجہ اور الخدمت فاؤنڈیشن کے افسران بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیں: محمود عباس کا فلسطینی نیشنل کونسل کے ارکان کا پہلی بار براہِ راست انتخاب کا فیصلہ

این ڈی ایم اے نے کہا کہ حکومت اور عوام فلسطین کے ساتھ کھڑی ہیں اور ان کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رہے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

افغانستان کے بعد ایرانی سرحد پر راہداری نظام ختم کرنے کا فیصلہ، کاروباری طبقے پر ممکنہ اثرات پر تشویش

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی حکومت کو زیادہ وقت دے رہے ہیں یا پارٹی کو؟

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟

بنگلہ دیشی الیکشن، اور سونے کی درست ترتیب

عمران خان کو تحریک انصاف سے بچاؤ