ریاض: ولی عہد محمد بن سلمان نے برطانوی پرنس ولیم کو الطریف کی سیر کرائی

پیر 9 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پیر کے روز برطانیہ کے پرنس ولیم کو الدرعیہ کے تاریخی ضلع الطریف کا دورہ کرایا، جو یونیسکو کی عالمی ورثہ سائٹ کے طور پر درج ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہزادی ڈیانا کی روایت جاری رکھتے ہوئے پرنس ولیم کی کرسمس پر بےگھر افراد سے ملاقاتیں

الطریف ضلع ریاض کے شمال مغرب میں واقع ہے اور سعودی عرب کے سب سے اہم تاریخی مقامات میں شمار ہوتا ہے۔

یاد رہے کہ پرنس آف ویلز اپنے پہلی سرکاری دورے پر پیر کی شام ریاض پہنچے، ان کا استقبال ریاض ریجن کے نائب گورنر پرنس محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے کیا۔

یہ بھی پڑھیں: 2024: سعودی عرب کا تاریخی سال، کامیابیوں کا عالمی سفر

اس موقع پر سعودی عرب میں برطانیہ کے سفیر اسٹیفن ہچن بھی موجود تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

طالبان لیڈر کا نیا فرمان: سزائے موت کا دائرہ وسیع، خواتین پر مزید پابندیاں عائد کردی گئیں

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

کم عمر بچوں کا انٹرنیٹ کا غلط استعمال روکنے کے لیے حکومت کیا کررہی ہے؟

کاش! پاکستانی کپتان نے عمران خان کے یہ مشورے مانے ہوتے 

پی ٹی آئی میں اختلافات: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور علی امین گنڈاپور آمنے سامنے، وجہ کیا ہے؟

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے 133 کارندے ہلاک، فضائی حملوں اور زمینی کارروائیوں میں بڑے اہداف تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

کاش! پاکستانی کپتان نے عمران خان کے یہ مشورے مانے ہوتے 

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟