بنگلہ دیشی شائقین کا کولمبو میں پاکستانی ٹیم سے محبت کا اظہار

جمعہ 13 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کولمبو میں میچ کے دوران بنگلہ دیش سے آئے شائقین نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھرپور حمایت کر کے دوستی کی خوبصورت مثال قائم کردی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ اہم معرکہ، پاکستانی اسپنرز بھارتی ٹیم کے لیے سب سے بڑا خطرہ؟

بنگلہ دیشی شائقین کا کہنا ہے کہ اگرچہ آج ان کی اپنی ٹیم میچ نہیں کھیل رہی، لیکن وہ خاص طور پر پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے کولمبو آئے ہیں۔

شائقین کا کہنا تھا کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم ہمیشہ شاندار کھیل پیش کرتی ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ وہ اس ورلڈ کپ میں بھی کامیابیوں کا سفر جاری رکھے، پاکستان ان کی دوسری ٹیم ہے اور وہ دل سے پاکستان کی کامیابی چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026: میچز، گروپس اور شیڈول جاری

یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کا شیڈول میچ 15 فروری کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے برطانیہ کا بڑا اقدام، 35 ممالک کا اجلاس طلب

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 خوارج ہلاک

سپریم کورٹ کا مطیع اللہ جان کے مقدمے میں اہم حکم، ٹرائل کورٹ کو فردِ جرم عائد کرنے سے روک دیا

ایران پر حملے جاری رکھنے کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ مندی کی نذر

وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس، صوبے میں مفت علاج اور صحت کے 4 بڑے منصوبوں کا جائزہ

ویڈیو

سعودی عرب سے ترسیلات اور حجاز مقدس سے متعلق شہریوں کے خیالات

حج اور عمرہ کی یادیں جو آنکھوں کو نم کر دیں

پیغام پاکستان بیانیہ، محراب و منبر کی اصلاح اور عدالتی انصاف شدت پسندی ختم کر سکتا ہے: علّامہ عارف الواحدی

کالم / تجزیہ

’میں نے کہا تھا ناں کہ پھنس جائیں گے؟‘

ہز ماسٹرز وائس

ایران یا سعودی عرب: پاکستان کو مشکل فیصلہ کرنا پڑ سکتا ہے؟