بدھ 31 مئی:  ڈالر سمیت اہم کرنسیوں کی قدر

بدھ 31 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

حالیہ تبدیلی کے بعد انٹربینک میں ڈالر285 روپے 47 پیسے کا ہو گیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر کی قدر 285 روپے 35 پیسے  رہی تھی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 76.11 روپے، اماراتی درہم 77.72 روپے،  قطری ریال 78.33 روپے، کویتی دینار 927.92 روپے اور بحرینی دینار 757.21 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قیمت 184 روپے 92 پیسے، کینیڈین ڈالر 209 روپے 14 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 352 روپے 61 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر 314 روپے رہی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

2025: 7,667 افراد ہجرت کے خطرناک راستوں پر چلتے ہوئے موت کے گھاٹ اتر گئے، اقوام متحدہ

مسلح افواج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، فیلڈ مارشل اور سروسز چیفس

طالبان لیڈر کا نیا فرمان: سزائے موت کا دائرہ وسیع، خواتین پر مزید پابندیاں عائد کردی گئیں

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

کم عمر بچوں کا انٹرنیٹ کا غلط استعمال روکنے کے لیے حکومت کیا کررہی ہے؟

ویڈیو

لاہور کے رمضان بازار، کیا اشیائے خورونوش واقعی ہول سیل ریٹ پر فروخت ہو رہی ہیں؟

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے 133 کارندے ہلاک، فضائی حملوں اور زمینی کارروائیوں میں بڑے اہداف تباہ

بہن بھائیوں میں حسد کیوں پیدا ہوتا ہے، حضرت یوسفؑ کی کہانی ہمیں کیا سبق سکھاتی ہے؟

کالم / تجزیہ

کاش! پاکستانی کپتان نے عمران خان کے یہ مشورے مانے ہوتے 

مشرق وسطیٰ اور بائبل کا ٹچ

یہ اگر مگر کا سلسلہ کب ختم ہوگا؟