بلاول بھٹو کا اردن و عراق کا دورہ، اہم معاہدے متوقع

بدھ 31 مئی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بدھ کی سہ پہر اردن اور عراق کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔

بلاول بھٹو اپنے دورے کے پہلے مرحلے میں اردن جائیں گے جہاں انہیں شاہی خاندان میں ہونے والی شادی کی ایک تقریب میں شرکت کرنی ہے۔

اردن کے بعد وزیر خارجہ جون سے عراق کے  دورے پر ہوں گے جہاں وہ اپنے ہم منصب سے تفصیلی ملاقات کریں گے۔ اس  دورے کے دوران کچھ اہم نوعیت کے معاہدوں پر بھی دستخط کیے جائیں گے۔

عراق کا یہ دورہ وہاں کے نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ فواد حسین کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ٹی20 میں سینچری بنانے والی پہلی پاکستانی بیٹر منیبہ علی ورلڈ کپ میں بہتر کارکردگی کے لیے پرعزم

عالمی مقابلوں میں 15 گولڈ میڈلز، سبز ہلالی پرچم سربلند کرنے والی پاکستان کی مسیحی بیٹیاں

ٹک ٹاک کی فروخت کا معاملہ: صدارتی حکمنامے پر آج دستخط متوقع

صدر زرداری کے حالیہ دورۂ چین نے دونوں ممالک کی دوستی کو نئے باب دیے، چینی سفیر

بیٹی کی لاش 20 برس فریزر میں محفوظ رکھنے والی ماں گرفتار

ویڈیو

کوئٹہ: ’آرٹسٹ کیفے تخلیق، مکالمے اور ثقافت کا نیا مرکز

’میڈ اِن پاکستان‘ نمائش: پاکستانی مصنوعات کی بنگلہ دیش میں دھوم مچ گئی

بلوچستان کی نئی ایوی ایشن پالیسی صوبے میں فضائی آپریشنز میں اضافہ کرے گی؟

کالم / تجزیہ

بگرام کا ٹرکٖ

مریم نواز یا علی امین گنڈا پور

پاکستان کی بڑی آبادی کو چھوٹی سوچ کے ساتھ ترقی نہیں دی جا سکتی