سابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا واٹس ایپ ہیک

بدھ 25 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا واٹس ایپ ہیک ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد ہیکر نے سابق چیف جسٹس کے رابطہ نمبروں سے پیسہ مانگنا شروع کر دیے۔

ذرائع نے بتایا کہ عمر عطا بندیال نے این سی سی آئی سے رابطہ کیا اور اس معاملے پر باقاعدہ شکایت درج کرادی ہے۔

واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال ستمبر 2023 میں عہدے سے ریٹائرڈ ہوگئے تھے، جس کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا بند راستے کھولنے اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا اعلان، گرین بس سروس کا افتتاح کردیا

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

دیامیر بھاشا ڈیم کا 4500 میگاواٹ بجلی منصوبہ منسوخ نہیں ہوا، وزارتِ اقتصادی امور نے گمراہ کن دعوؤں کو مسترد کردیا

جنوبی خیبر پختونخوا میں ریاستی رِٹ کی بحالی، متوازی طاقت کے مراکز کے خلاف فیصلہ کن کارروائی

’دنیا کے رنگ نرالے‘ امریکا میں روبوٹ ویٹر نے بھی ٹِپ مانگ لی

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں