پاکستان وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو ایران کے لیے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ حفاظت اور سیکیورٹی کے پیش نظر پاکستانی شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ ایران میں غیر ضروری سرگرمیوں سے اجتناب کریں اور زیادہ محتاط رہیں۔
مزید پڑھیں: امریکا اور اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا، تہران، کرمان، قم اور اصفہان میں شدید دھماکے
ایران میں موجود پاکستانی شہریوں کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ مقامی حالات پر نظر رکھیں، غیر ضروری سفر کم سے کم کریں، اور پاکستانی سفارتخانوں سے باقاعدہ رابطے میں رہیں۔ متعلقہ رابطے درج ذیل ہیں:
تہران:
+98-21-66-9413-88/89/90/91
+98-21-66-9448-88/90
+98 990 6824496
🔊PR No.5️⃣7️⃣/2️⃣0️⃣2️⃣6️⃣
Travel Advisory for Pakistani Nationals Regarding Iranhttps://t.co/ON0V0mPmlM
🔗⬇️ pic.twitter.com/Z2bIessIfP— Ministry of Foreign Affairs – Pakistan (@ForeignOfficePk) February 28, 2026
زاہدان:
+98 54 33 22 3389
+98 90 46 145412
مشہد:
+98 910 762 5302
+98 937 180 7175
+98 902 709 3994
مزید پڑھیں: ایران پر ممکنہ حملہ: امریکا نے اسرائیل میں سفارتخانے کے عملے کو فوری انخلا کی ہدایت دی
واضح رہے کہ امریکا اور اسرائیل نے آج صبح ایران کے دارالحکومت تہران پر متعدد میزائل حملے کیے ہیں، جس سے خطے میں کشید گی کی صورتحال پائی جاتی ہے۔














