مشرق وسطیٰ کشیدگی: ایران کی امریکا کے خلاف جوابی کارروائی، ابو ظبی میں پاکستانی شہری جاں بحق

ہفتہ 28 فروری 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد تہران نے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں ابو ظبی میں پاکستانی شہری جاں بحق ہوگیا۔

پاکستانی سفارتی حکام نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات میں امریکی فوجی اڈے پر ایران کی جوابی کارروائی کے دوران ایک پاکستانی شہری جاں بحق ہوگیا۔

حکام کے مطابق یہ واقعہ ابوظبی میں پیش آیا جہاں مذکورہ شہری میزائل کے ٹکڑے لگنے سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

پاکستانی سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد اماراتی حکام سے مسلسل رابطہ کیا جا رہا ہے تاکہ مزید تفصیلات حاصل کی جا سکیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ اختتامی مرحلے کے قریب پہنچ چکی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان