ہر بات ’ریڈ فلیگ‘ نہیں ہوتی، اسلام چیزوں کو بیلنس کرنا سکھاتا ہے

بدھ 4 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آج کل ہر رویے کو ’ریڈ فلیگ‘ قرار دینا ایک عام رجحان بن گیا ہے، حالانکہ ہر اختلاف یا ہر بے آرامی خطرے کی علامت نہیں ہوتی۔ اصل ریڈ فلیگ وہ ہیں جو عزت، ذہنی سکون اور حفاظت کو نقصان پہنچائیں جیسے بار بار جھوٹ بولنا، بے عزتی کرنا، کنٹرول کرنا، گالی گلوچ یا جسمانی و جذباتی تشدد، اور اپنی غلطی تسلیم نہ کرنا۔

اس کے برعکس ہر وقت دستیاب رہنے کی توقع ہر لمحہ مکمل سمجھ بوجھ یا بغیر کہے سب کچھ جان لینے کی خواہش غیر حقیقی توقعات ہیں، کیونکہ انسان کامل نہیں ہوتا۔ صحت مند رشتہ وہ نہیں جس میں کبھی اختلاف نہ ہو، بلکہ وہ ہے جہاں غلطی کے بعد بات چیت اور اصلاح ممکن ہو۔ نہ ہر چیز برداشت کرنا پختگی ہے اور نہ ہر بات پر رشتہ چھوڑ دینا سمجھداری، اصل سکون توازن میں ہے۔ جہاں ظلم ہو وہاں رک جائیں، اور جہاں صرف توقع ٹوٹی ہو وہاں بات کر لیں۔ مزید جانیں اس ویڈیو میں ۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

افریقہ کی منڈیوں میں داخلے کا سنہری موقع، یوگنڈا کی پاکستان کو 25 سال تک ٹیکس چھوٹ سرمایہ کاری کی پیشکش

صومالی قزاقوں کو تاوان ادا نہیں کریں گے، پاکستان عالمی قوانین کا پابند ہے، اسحاق ڈار

ملک کے مختلف علاقوں میں 30 اگست سے 4 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

ویڈیو

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں