ریکارڈ اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

جمعرات 5 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تیزی سے کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کم ہوئی ہے۔ جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 537162 روپے کا ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قدر 2410 روپے کم ہو کر 460529 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 28 ڈالر اضافے سے 5144 ڈالر فی اونس ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp