لبنانی سرحد کے قریب حملے میں 8 اسرائیلی فوجی زخمی، 5 کی حالت نازک

جمعہ 6 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لبنانی سرحد کے قریب حزب اللہ کے ایک حملے میں 8 اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے ہیں، جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عراق: ایرانی فورسز کی کردوں کے خلاف کارروائی، کیمپ تباہ

اسرائیلی فوج کے مطابق یہ واقعہ وہ علاقے میں پیش آیا جہاں گیواٹی بریگیڈ تعینات ہے جب ایک اینٹی ٹینک میزائل سے حملہ کیا گیا۔

اس حملے میں 3 دیگر فوجیوں کو ہلکے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے: غیر مشروط سرینڈر، کوئی معاہدہ نہیں، صدر ٹرمپ کا ’میک ایران گریٹ اگین‘ کا بھی نعرہ

فوج نے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے منتقل کیا جبکہ حملے کی وجوہات اور ذمہ داروں کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔

اسرائیلی وزیر خزانہ بیزالیل اسموتریچ کے دفتر کے مطابق راکٹ حملے میں وزیر خزانہ کا بیٹا بھی شامل ہے جو معمولی زخمی ہوا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

معروف آسٹریلوی آل راؤنڈر ایشٹن ٹرنر ملتان سلطانز کے کپتان مقرر

آذربائیجان کے صدر کا مجتبیٰ خامنہ ای کو خط، ایران کا سپریم لیڈر بننے پر مبارکباد

ترکیہ کے لیے خطرہ بننے والے اشتعال انگیز اقدامات نہ کیے جائیں، ترک صدر نے ایران کو خبردار کردیا

ایران کے تیل پر قبضہ کرنے کی بات ابھی جلد بازی ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ

ورک فرام ہوم، سرکاری گاڑیوں کے ایندھن میں کمی، خیبرپختونخوا نے بھی اہم فیصلے کرلیے

ویڈیو

اسلام میں ذہنی سکون حاصل کرنے کے طریقے

تیل کی قیمتوں میں اضافہ، حالات کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ، امریکا و اسرائیل کو بھاری نقصان، ٹرمپ کی چیخیں

نقاب میں شناخت، چارسدہ کی نوجوان کنٹینٹ کریئیٹر کی کہانی

کالم / تجزیہ

انڈین کرکٹ ٹیم مسلسل ناقابل شکست کیسے بنی؟

کیا یہ امریکا کی آخری جنگ ہے؟

موکھی متارا: کراچی کی ایک تاریخی داستان