وزیر اعظم شہباز شریف نے دبئی میں میزائل کے ملبے سے 2 پاکستانی شہریوں کی ہلاکت پر گہرا دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
I am deeply saddened by the tragic death of two Pakistani nationals in Dubai caused by missile debris. Our diplomatic missions in the UAE are in close contact with the Dubai authorities to provide all necessary assistance and to facilitate the repatriation process. Our hearts go…
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) March 8, 2026
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے سفارتی مشنز متحدہ عرب امارات میں دبئی حکام کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں تاکہ متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جا سکے اور ہلاک ہونے والوں کی واپسی کا عمل آسان بنایا جا سکے۔ وزیر اعظم نے مرحومین کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔














