چارسدہ سے تعلق رکھنے والی نوجوان لڑکی خکلا مومند نے سماجی حدود اور روایتی پابندیوں کے باوجود سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی ایک منفرد شناخت قائم کر لی ہے۔ نقاب میں رہتے ہوئے اپنی معلومات اور کہانیاں لاکھوں لوگوں تک پہنچا رہی ہیں۔ خکلا مومند نے کنٹینٹ کریئیٹر بننے کا سفر کیسے شروع کیا؟، کن مشکلات کا سامنا کیا؟، اور اس جدوجہد میں ان کے بھائی نے کس طرح اپنی بہن کا ساتھ دیا؟ جانیے عطا اللہ خان کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔













