گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 2 ہزار 592 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 7 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی جب کہ 7 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
COVID-19 Statistics 02 June 2023
Total Tests in Last 24 Hours: 2,592
Positive Cases: 07
Positivity %: 0.27%
Deaths: 00
Patients on Critical Care: 07
(shared by NCOC-NIH)— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) June 2, 2023
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح اعشاریہ 27 فیصد رہی۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے 7 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ لاہور میں کورونا کے 165 ٹیسٹ کیے گئے جہاں 7 مریض رپورٹ ہوئے۔ لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 4 اعشاریہ 24 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔