پاکستانی ڈرامہ ’میری زندگی ہے تو‘ نے بھارت میں ریکارڈ توڑ دیے

جمعرات 12 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کا مقبول ڈرامہ ’میری زندگی ہے تو‘ بھارت میں بے پناہ مقبولیت حاصل کر چکا ہے اور یوٹیوب پر ایک ارب ویوز کے ہندسے کو عبور کرنے والا پہلا پاکستانی ڈرامہ بن گیا ہے۔

ڈرامے کی کامیابی کی بڑی وجہ مرکزی جوڑی بلال عباس خان جو کامیار کا کردار نبھا رہے ہیں اور ہانیہ عامر جو ڈاکٹر آئرہ کا کردار ادا کر رہی ہیں ان کے درمیان شاندار آن اسکرین کیمسٹری کو قرار دیا جا رہا ہے جس نے ناظرین کی دلچسپی برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ڈرامہ بھارت میں یوٹیوب پر نشر ہوتے ہوئے ایک ارب ویوز حاصل کرنے والا پہلا پاکستانی ڈرامہ بن گیا ہے جو اس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور شائقین کے جوش کا ثبوت ہے۔

واضح رہے کہ ’میری زندگی ہے تو‘ کی آخری سے پہلے والی قسط اس ہفتے ہفتہ 14 مارچ کو نشر کی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کفایت شعاری مہم: صدر مملکت نے یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کی منظوری دیدی

اسپتال پر حملے میں 400 ہلاکتوں کا دعویٰ، افغان میڈیا نے طالبان رجیم کا جھوٹ بے نقاب کردیا

اسپتال پر حملے کا دعویٰ جھوٹ، افغانستان پوزیشن واضح کرے دہشتگردوں کے ساتھ کھڑا ہے یا پاکستان کے ساتھ، عطا تارڑ

حکومت نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اسکیم کو غیر ملکی سرمایہ کاروں تک توسیع دے دی

جہاں جہاں اور جس چیز سے ملک کو خطرہ ہے اسے ختم کرنا پاکستان کا حق ہے، بیرسٹر گوہر

ویڈیو

دہشتگردوں کا نیا پروپیگنڈا، ٹرمپ عالمی تنہائی کا شکار ہوگئے

کسی بھی مسئلے پر زیادہ سوچنا پیچیدہ مسئلہ ضرور، لیکن اس کا آسان حل کیا ہے؟

اسلام آباد کا عید بازار جہاں خواتین کے لیے رنگ برنگے اسٹالز موجود ہیں

کالم / تجزیہ

پاک افغان تعلقات: ایک پہلو یہ بھی ہے

صحافت کا افتخار اور فیض صاحب کا مرثیہ

کھلے دل سے اعتراف اور قصہ ’رمضان عیدی‘کا